Posts

Showing posts with the label Disease

leukaemia لیو کیمیا

Image
لیو کیمیا leukaemia اکیسویں صدی میں انسانیت جن مختلف جان لیوا اور مہلک بیماریوں میں مبتلا ہے لیوکیمیا ان میں سے ایک ہے۔ لیوکیمیا ایک مہلک clonal سے hematopoietic سٹیم سیل کی خرابی کا ایک جزو ہے۔ خیال رہے کہ اس مرض میں سفیدذرات خون (WBC) اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ سرخ ذرات خون انتہائی کم رہ جاتے ہیں سفیدذرات خون کے بڑھنے سے جسم کارنگ پھیکا سفیدی مائل ہوجاتا ہے، ناخن بالکل سفید دودھ کی طرح ہو جاتے ہیں ۔ خون کے سفیدذرات اس کیلوس کو کہتے ہیں جو غذا کے ہضم ہونے کے بعدعروق مارسایقا (غددجاذبہ) کے ذریعے جگروخون میں داخل ہوتاہے چونکہ عروق ماساریقا اور غددجاذبہ و طحال ولبلبہ وغیرہ ایک ہی مزاج کے اعضاء ہیں اس لئے محققین نے ان سے سفید ذرات خون کا بننا تسلیم کیا ہے۔ لیکیومیا کے جراثیم جلدی اثر انداز ہوتے ہیں ۔ تمباکو اور سگریٹ نوشی کرنے والے لوگ اس مرض میں جلد مبتلا ہو جاتے ہیں۔ جن لوگوں کا قوت مدافعت کا نظام کمزور ہو وہ اس مرض کے جراثیم سے لڑنے میں ناکام رہتے ہیں ۔ وہ افراد جو شعاؤں (ایکسرے وغیرہ) کا کام کرتے ہیں یا فیکٹری میں کام کرنے والے افراد خاص طور پر جو بینزین کیمیکل کا کام کرتے ہیں ان لوگ...